امام خمینی

تہران عالمی کتاب میلے میں ثقافتی وزیر نے تنظیم و نشر و آثار امام خمینی رہ کےبک اسٹال کا دورہ کیا

تہران عالمی کتاب میلے میں  ثقافتی وزیر نے نشر و آثار امام خمینی رہ کےبک اسٹال کا دورہ کیا  

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بروز منگل 8 مئی ۲۰۲۵ کو ثقافت اور اسلامی رہنمائی کے وزیر ڈاکٹر صالحی نے تہران میں منعقد ہونے والے کتاب میلے کا دورہ کیا اسی دوران انہون نے موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی رہ کے بین الاقوامی بک اسٹال بھی جائزہ لیا اور ادارے کی ثقافتی اور فروغی کوششوں کو سراہا انہیں  امام خمینی (ع) کی تخلیقات کو دنیا کی 20 سے زائد زبانوں میں ترجمہ اور شائع کرنے کے عمل سے بھی آگاہ کیا گیا.

ای میل کریں