شہید رئیسی امام خمینی(رہ) کو بہت چاہتے تھے:آہت اللہ سید حسن خمینی

شہید رئیسی امام خمینی(رہ) کو بہت چاہتے تھے:آہت اللہ سید حسن خمینی

ہم اب بھی شہید رئیسی کو بہت یاد کرتے ہیں آج بھی ہمارا دل ان کے لئے بہت گھبرایا ہوا ہے۔ ان کی ایک خاص خصوصیت یہ تھی کہ وہ امام خمینی(رہ) کے چاہنے والوں میں سے تھے جو اس دور میں ایک اہم خصلت سمجھا جاتا ہے۔

شہید رئیسی امام خمینی(رہ) کو بہت چاہتے تھے

ہم اب بھی شہید رئیسی کو بہت یاد کرتے ہیں آج بھی ہمارا دل ان کے لئے بہت گھبرایا ہوا ہے۔ ان کی ایک خاص خصوصیت یہ تھی کہ وہ امام خمینی(رہ) کے چاہنے والوں میں سے تھے  جو اس دور میں ایک اہم خصلت سمجھا جاتا ہے۔

سید حسن خمینی: ہم اب بھی رئیسی کو یاد کرتے ہیں۔ امام، دوستی ان کی نمایاں صفت تھی۔

امام خمینی(رہ) کے پوتے  نے غزہ میں حالیہ جرائم کا ذکر کرتے ہوئے کہا: میں نہیں جانتا کہ دنیا صہیونیوں کی کیا مقروض ہے کہ وہ ان کے ہر کام کے بارے میں خاموش ہے؟ مجھے امید ہے کہ ہم ان جرائم کے خلاف سنجیدہ کارروائی کا مشاہدہ کریں گے۔

جماران خبر رساں ایجنسی  کے نامہ نگار کے مطابق، حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی نے آج سہ پہر امام خمینی کے مزار  میں فقہ کے درس کے اختتام پر مرحوم صدر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر اس آیت کیطرف با اشاره به آیه شریفه من المومنین رجال صدقوا ما عاهدوا الله علیه فمنهم من قضى نحبه و منهم من ینتظر و ما بدلوا تبدیلا  اشارہ کرتے ہوئے کہا اس آیت میں خدا نے مومنین کے وعدے کی سچائی کی طرف اشارہ کیا ہے اس سے مراد وہ لوگ ہیں جو اپنے عہد کو عملی طور پر حقیقت میں بدل دیتے ہیں اور اپنے وعدے سے انحراف نہیں کرتے۔

تمام شہداء اور ان کے راستے پر ثابت قدم رہنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے انہوں نے مزید کہا ہم اب بھی شہید رئیسی کو بہت یاد کرتے ہیں آج بھی ہمارا دل ان کے لئے بہت گھبرایا ہوا ہے۔ ان کی ایک خاص خصوصیت یہ تھی کہ وہ امام خمینی(رہ) کے چاہنے والوں میں سے تھے  جو اس دور میں ایک اہم خصلت سمجھا جاتا ہے۔

 

اس کے بعد انہوں نے غزہ میں جاری جرائم کا حوالہ دیا اور کہا: "ہم اس حوالے سے جو کچھ بھی کہتے ہیں ناکافی ہے۔" حیرت ہوتی ہے کہ دنیا کس طرح جہالت اور بے حسی میں ڈوب رہی ہے۔ کل ہم نے خبروں میں پڑھا کہ 48 گھنٹوں میں کھانا نہ پہنچا تو لاکھوں بچے شہید ہو جائیں گے۔ لیکن ہم دیکھتے ہیں کہ خدا سے ناواقف مغربی لوگ اپنے تمام دعووں کے باوجود کوئی حرکت نہیں کرتے۔ میں نہیں جانتا کہ صہیونیوں کے ہر کام کے بارے میں خاموش رہنے پر دنیا ان کی کیا مقروض ہے۔ مجھے امید ہے کہ ہم ان جرائم کے خلاف سنجیدہ کارروائی دیکھیں گے۔

ای میل کریں