موسسہ نشر و تنظیم آثار امام خمینی کے شعبہ قم کی کے ارتباط عامہ کی جناب سے 24ویں علمی نشست منعقد ہورہی ہے۔
موضوع: قرآن اور اتحاد، امام خمینی (ع) کے افکار میں مسلمانوں اتحاد کا محور"
مقرر:حجۃ الاسلام والمسلمین جناب سید منتظر مہدی رضوی صاحب
🕓وقت: بدھ، 11 جون ۲۰۲۴، شام 6:00 بجے
🌐مکان: قم، روح اللہ اسکوائر، یادگار امام (رح) ثقافتی اور فنی کمپلیکس، امام خمینی (ع) کے گھر کے ساتھ
#عوامی_تعلقات
💠🔸💠🔸💠
ادارہ تالیف و اشاعت امام خمینی (رہ) ، قم