اگر ہماری گھڑی پیچھے ہو

راوی: محترمہ مرضیہ حدیدہ چی

اگر ہماری گھڑی پیچھے ہو

پیرس میں امام(رح) کی منظم زندگی نے پیرس کی پولیس کے کاموں کو بھی متاثر کردیا تھا

پير, مئی 19, 2025 03:57

مزید
امام خمینی(رہ) ایک جامع شخصیت تھے

امام خمینی(رہ) ایک جامع شخصیت تھے

تہران یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ورلڈ اسٹڈیز کے ڈین نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ہمیں امام کو کسی مخصوص سیاسی تحریک سے مخصوص نہیں سمجھنا چاہیے کہا: امام ایک جامع شخصیت تھے۔ جب کہ وہ تصوف کے عروج پر پہنچ چکے تھے اور پوشیدہ معانی کو سمجھنے کی مہارت رکھتے تھے وہ سماجی عقلیت کے بھی مالک تھے۔ وہ ایک الگ تھلگ صوفیانہ نہیں تھے لیکن ایک سماجی صوفیانہ تھے، اور انہوں نے معاشرے کو بھی متاثر کیا.

پير, مئی 19, 2025 12:44

مزید
مقررہ وقت کی پابندی

راوی: حجہ الاسلام والمسلمین ناصری

مقررہ وقت کی پابندی

امام(رح) اپنے تمام امور کو بڑے دقیق اور منظم طور پر انجام دیتے تھے

اتوار, مئی 18, 2025 03:55

مزید
امام خمینی(رہ) کو صرف سیاسی نقطہ نظر نہ دیکھا جائے:فاطمہ مہاجری

امام خمینی(رہ) کو صرف سیاسی نقطہ نظر نہ دیکھا جائے:فاطمہ مہاجری

امام خمینی (ع) کا معجزہ ان کے طرز زندگی اور افکار میں تھا: "امام خمینی (ع) کا طرز زندگی اخلاقی اور مہربان تھا اور یہ طریقہ تمام ادوار میں کارگر ہے۔" افسوس کی بات ہے کہ ہم امام کو صرف سیاسی نقطہ نظر سے دیکھتے ہیں۔ یہ امام اور ان کی عظیم افکار پر ظلم ہے۔

اتوار, مئی 18, 2025 11:03

مزید
روح اللہ روح اللہ ہیں

راوی: آیہ اللہ بنی فضل

روح اللہ روح اللہ ہیں

میں تقریبا آٹھ سال امام(رح) کے فقہ و اصول کے درس خارج میں حاضر ہوا

هفته, مئی 17, 2025 03:53

مزید
Page 4 From 2221 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >