اسلامی جمہوریہ ایران امام زمانہ عج کا ملک ہے:امام خمینی(رح)

اسلامی جمہوریہ ایران امام زمانہ عج کا ملک ہے:امام خمینی(رح)

ملت اسلامیہ ، ملت ایران کو یہ جان لینا چاہئے کہ یہ لاکھوں افراد جو فیکٹریوں اور زراعت میں خدمات انجام دیتے ہیں وہ خدا تعالٰی کے منتخب کردہ ہیں اور اسلام اور مالک اسلام کی ان پر خاص عنایت ہے اور اس قربانی دینے والے طبقے کو ان دیگر قربانی دینے والے طبقوں کی حمایت کرنی چاہئے جو سرحدوں پر لڑ رہے ہیں اور خدا کی رضا کے لئے ہر ایک کی مدد کریں

جمعرات, اپریل 29, 2021 04:21

مزید
ایت اللہ ہاشمی کی یاد داشتوں کی نئی کتاب کی رونمائی ہوئی

ایت اللہ ہاشمی کی یاد داشتوں کی نئی کتاب کی رونمائی ہوئی

تصویری رپورٹ/آیت اللہ ہاشمی کی یاد داشتوں کی نئی کتاب کی رونمائی ہوئی جس میں آیت اللہ سید حسن خمینی نے شرکت کی

جمعرات, اپریل 29, 2021 01:00

مزید
ہم قائد اعظم محمد علی جناح کے افکار کے مطابق فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت جاری رکھیں گے

ہم قائد اعظم محمد علی جناح کے افکار کے مطابق فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت جاری رکھیں گے

رہنمائوں کاکہنا تھا کہ عالم انسانیت کے سب سے بڑے مسئلہ فلسطین کے حوالے سے غفلت برتی جا رہی ہے

جمعرات, اپریل 29, 2021 02:29

مزید
امام حسن کی سیرت کی کچھ جھلکیاں

امام حسن کی سیرت کی کچھ جھلکیاں

یوں تواسلامی سال کا کوئی بھی مہینہ ماہ محرّم جیسا غم انگیز نہیں لیکن ماہ صفر ایسا ہے جو درد وغم کے بیکراں سمندر اپنے دامن میں چھپائے ہوئے ہے جن کی طغیانیاں مصائب ماہ محرّم کی تفسیر کرتی ہیں ماہ صفر ایک طرف اہل حرم کے فتح شام و کوفہ کا گواہ ہے اور ایک طرف بادشاہ غیرت کے سیدانیوں کی بے چادری پر جھکے سر کا شاہد ہے

بدھ, اپریل 28, 2021 03:28

مزید
مجاہدین میرے بیٹے ہیں

مجاہدین میرے بیٹے ہیں

بدھ, اپریل 28, 2021 01:10

مزید
Page 788 From 2243 < Previous | 781 | 782 | 783 | 784 | 785 | 786 | 787 | 788 | 789 | 790 | Next >