خادم امام خمینی؛ مرحوم سید رحیم میریان؛ تصویری زوایہ نگاہ سے /۲۰۱۷ء

خادم امام خمینی؛ مرحوم سید رحیم میریان؛ تصویری زوایہ نگاہ سے /۲۰۱۷ء

سید میریان ۱۳۲۴ ھ، شمسی کو اصفہان میں پیدا ہوئے؛ ۱۳۶۰ ھ، کو آیت اللہ طاہری اصفہانی کے توسط سے بعنوان خادم امام اور سپاہ پاسداران حفاظتی ٹیم کے رکن کی حیثیت سے تہران منتقل ہوئے اور سالہا اخلاص و محبت کے ساتھ خمینی کبیر کا خدمتگزار رہے؛ آخر الامر ۲۷/۰۹/۱۳۹۶ھ، شمسی کو اپنے محبوب کیطرف پرواز کرگئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون

منگل, دسمبر 19, 2017 06:00

مزید
شیکاگو یونیورسٹی کے بین الاقوامی تعلقات کا استاد، امریکی پروفیسر جان میرشیمر، امام خمینی(رح) کےگھر اور حسینیہ جماران کے دورے پر /۲۰۱۷ء

شیکاگو یونیورسٹی کے بین الاقوامی تعلقات کا استاد، امریکی پروفیسر جان میرشیمر، امام خمینی(رح) کےگھر ...

پروفیسر کا کہنا تھا کہ آپ اس جگہ پر تاریخ محسوس کرسکتے ہیں اور میرے لئے یہ ایک دلچسپ تجربہ تھا۔ ۱۹۷۹ء کے ایرانی انقلاب جو امام خمینی کی روحانی شخصیت نے قیادت کی تھی، مجھے اچھی طرح یاد ہے اور جو کچھ ہوا وہ نہ صرف ایرانی عوام بلکہ دنیا کےلئے ایک اہم نتیجہ تھا لیکن بدقسمتی سے، ایران امریکہ کے درمیان تعلقات خراب ہو چکے۔ مجھے امید ہےکہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات آنے والے سالوں میں بہتر ہوگی۔

اتوار, دسمبر 17, 2017 10:00

مزید
Page 147 From 265 < Previous | 141 | 142 | 143 | 144 | 145 | 146 | 147 | 148 | 149 | 150 | Next >