آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی اور آیت اللہ سید حسن خمینی نے آیت اللہ واعظ طبسی کی عیادت کیں

آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی اور آیت اللہ سید حسن خمینی نے آیت اللہ واعظ طبسی کی عیادت کیں

آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی اور آیت اللہ سید حسن خمینی نے مشہد الرضا[ع] میں اسلامی انقلاب کے مجاہدین السابقون، آستان مقدس کی تولیت اور امام خمینی[رح] نیز رہبر معظم کے نمائندے آیت اللہ واعظ طبسی کی عیادت کرتے ہوئے ان کی آخری حالت کے بارے میں معلومات حاصل کیں اور ان کی شفایابی کےلئے دعا کیں۔

جمعرات, مارچ 03, 2016 09:07

مزید
Page 224 From 265 < Previous | 221 | 222 | 223 | 224 | 225 | 226 | 227 | 228 | 229 | 230 | Next >