مشیت الٰہی

اسلامی قوانین اور مشیت الٰہی

میں ایرانی عوام کا موقف بیان کرتا ہوں

سوال:  آپ اس کے بارے میں  فیصلہ کرنے کے سلسلے میں  کس حد تک قادر ہیں ؟ آپ بھی ایک انسان ہیں ۔ آپ کس طرح یقین حاصل کرسکتے ہیں  کہ آپ کا فیصلہ اسلامی قوانین اور مشیت الٰہی کے بالکل مطابق ہے؟ کیا خدا نے کبھی آپ سے گفتگو کی ہے یا اس نے کبھی کوئی راہنما آپ کیلئے بھیجا ہے؟

امام خمینی:  میں  نے [شاہ کے بارے میں] جو باتیں  کی ہیں  وہ ایران کے ایک ایک فرد کا فیصلہ ہے اور میں  نے بارہا کہا ہے کہ میں  تو صرف ایرانی عوام کا موقف بیان کرتا ہوں ۔

طلیعہ انقلاب اسلامی، ص ۳۷۸

ای میل کریں