آئینی بادشاہت

آئینی بادشاہت کو مسترد کرنا

میں خود کو لوگوں کے ہمراہ محسوس کرتا ہوں

سوال:  قومی محاذ نے آئینی بادشاہت کو مسترد کر کے آپ کی جانب ایک اہم قدم بڑھایا ہے، کیا آپ بھی حکومت مخالف غیر علماء سے اتحاد کی جانب قدم آگے بڑھانے پر تیار ہیں ؟

امام خمینی:  ایک سال سے زیادہ کا عرصہ ہے کہ ایران بھر کے عوام نے شاہی حکومت کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔ بنابریں ، اب جو شخص شاہی حکومت کو مسترد کرتا ہے تو گویا وہ ملت کے قریب تر ہوا ہے اور اگر وہ اس سلسلے میں  ثابت قدمی کا مظاہرہ کرے گا تو ملت اسے نہیں  بھلائے گی اور میں  خود کو ملت کے ہمراہ محسوس کرتا ہوں ۔

طلیعہ انقلاب اسلامی، ص ۷۰

ای میل کریں