بڑی آرزو

خودمختار اور اسلامی نظام

میری سب سے بڑی آرزو

سوال:  ایران کے بارے میں  آپ کی سب سے بڑی آرزو کیا ہے؟

امام خمینی:  میری سب سے بڑی آرزو یہ ہے کہ ایرانی عوام کو ظلم کے چنگل سے نجات حاصل ہوجائے اور وہ ایک آزاد، خودمختار اور اسلامی نظام کے حامل ایک ایسے ملک کے مالک بن جائیں  جس میں  انسانوں  کے حقوق کا اس طرح خیال رکھا جا تا ہو جس کا اسلام نے حکم دیا ہے اور ایرانی عوام انسانی ترقی اور سعادت کے راستے میں  تمام ملتوں  کیلئے نمونہ عمل ہوں ۔

صحیفہ امام، ج ۵، ص ۴۴۰

ای میل کریں