امام خمینی (ره) اور مقام  معظم رہبری

مجھ سے کوئی تعلق نہیں

فوج کو فاضل پرزے فروخت کرنے...

سوال: کیا آپ اس سے متفق ہیں  کہ امریکہ فطری طورپر نئی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش کرے، دریں  اثناء فوج کو فاضل پرزے فروخت کرنے اور تجارتی امور کی گتھیاں  سلجھانے کی ایسی کوششیں  جو ایران کیلئے قابل قبول ہوں ، شروع کرے؟

امام خمینی:  یہ بات مسلم ہے کہ ہم ایسے تعلقات کو قبول نہیں  کریں گے جو ہماری ملت کیلئے نقصان دہ ہوں ۔ لیکن اگر ایسا نہ ہو تو تجارتی اور دیگر تعلقات جب تک ہماری ملت کے فائدے میں  ہوں ، تب تک ان کی برقراری میں  ہمارے نزدیک کوئی حرج نہیں  ہے اور اس طرح کے سمجھوتے کرنا حکومت کا کام ہے۔ ان کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں  ہے۔

طلیعہ انقلاب اسلامی، ص ۲۸۰

ای میل کریں