کوئی کردار نہیں ہوگا

کوئی کردار نہیں ہوگا

راہنمائی کا کردار ادا کرنے کا اعلان کرتا ہوں

سوال: مستقبل میں  آپ کے کردار کے حوالے سے ابہام پایا جاتا ہے۔ مستقبل میں  اپنے کردار پر روشنی ڈالئے۔

امام خمینی:  میں  جو کردار اب ادا کررہا ہوں، یہی کردار مستقبل میں  بھی ادا کروں گا۔ بھلائی کی صورت میں راہنمائی کا کردار ادا کرنے کا اعلان کرتا ہوں  اور اگر کوئی خیانت ہوئی تو اس کا مقابلہ کروں گا۔ لیکن حکومت میں  میرا کوئی کردار نہیں  ہوگا۔

طلیعہ انقلاب اسلامی، ص ۳۱۲

ای میل کریں