سوال: وہ فیکٹری اور موسسات جن کا رئیس مسلمان ہے، لیکن یہودی ان میں دخالت اور اثر رکھتے ہیں اور بعض مسلمان ان یہودیوں کے زیر دست ہیں، ان مسمانوں کا کیا فرض ہے؟
جواب: اگر ان کے کام سے اسرائیل کو فائدہ نہیں پہنچتا تو اس میں مانع نہیں، اگر چہ فی نفسہ کام کرنا خصوصا اس فرقے کی نگرانی میں مسلمانوں کے لئے باعث ننگ و عار ہے اور بعض اوقات جائز بھی نہیں۔
توضیح المسائل، ص 535