ہم کس طرح اپنی اولاد کی پرورش کریں؟
مام خمینی فرماتے ہیں کہ ہمیں اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ ہم اپنے بچوں کو کیا کھلا رہے ہیں ہمیں اس بات پر غور کرنا چاہیے کہ یہ اناج جو ہم اپنے گھر میں لا رہے اس کو ہم نے کس طرح اور کس سے حاصل کیا ہے اولاد ماں باپ کے لئے ایک پھول کی طرح ہے ماں باپ کی ذمہ داری ہے کہ وہ ایک باغبان کی طرح اس کی حفاظت کریں تاںکہ اس کی خوشبو سے سماج و معاشرہ معطرہو۔مام خمینی فرماتے ہیں کہ ہمیں اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ ہم اپنے بچوں کو کیا کھلا رہے ہیں ہمیں اس بات پر غور کرنا چاہیے کہ یہ اناج جو ہم اپنے گھر میں لا رہے اس کو ہم نے کس طرح اور کس سے حاصل کیا ہے۔