امام خمینی(رح)

امام علی علیہ السلام نے معاویہ کے خلاف کیوں قیام کیا؟

امام علی علیہ السلام نے معاویہ کے خلاف کیوں قیام کیا؟

ظہور اسلام کے آغاز سے ہی مسلمان دین مبین اسلام کے محافظ تھے اور انہوں نے اسلام کی حفاظت کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کر دیا اور دین کی خاطر اپنے حق سے بھی دست بردار ہو گئے امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام نے خلفاء کی مدد کی کیوں کہ وہ ظاہری طور پر دینی احکام کے مطابق عمل کر رہے تھے لیکن ان کے بعد جب معاویہ تخت پر بیٹھ گیا اس نے خلفاء کی سیرت کو ترک کردیا خلافت کو باشاہت میں بدل دیا تو امیر علیہ السلام نے اس کے خلاف قیام کیا کیونکہ شرعی طور پر معاویہ کا اقتدار میں رہنا جائز نہیں تھا۔

ای میل کریں