ہماری پالیسی متوازی احترام اور آزادی کو برقرار رکھنا ہے
سوال: اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی خاص کر سپر طاقتوں کے ساتھ کیا ہوگی ؟
جواب:اسلامی حکومت کاپالیسی ملت، حکومت اور ملک کی سالمیت، آزادی کی حفاظت اور مکمل آزادی کے بعد دوسرے ملکوں کے متوازی احترام سے عبارت ہے۔ اس سلسلے میں سپر طاقتوں اور دوسری حکومتوں کے درمیان کوئی فرق نہیں ۔
نامہ نگاروں کے ایگ گروہ کو امام خمینی(رح) کا انٹرویو (پیرس)