اقلیتوں کو رکن پارلیمنٹ منتخب کرنے کا حق
سوال: کیا آپ مدنظر حکومت سو فیصد اسلامی ہوگی؟ یعنی آئندہ حکومت میں یہودیوں، وعیسائیوں اور دیگر دینی اقلیتوں کیلئے جگہ ہوگی یا نہیں؟
جواب: اسلامی حکومت میں دینی اقلیتوں کیلئے جگہ ہوگی اور اس وقت بھی پارلیمنٹ میں ان کا نمائندہ موجود ہے اور ہم اسلامی حکومت میں بھی ان کے اس حق کے قائل ہوں گے۔
صحیفہ امام، ج ۵، ص ۱۴۱