امام جواد ع کی کمسنی میں امامت

امام جواد ع کی کمسنی میں امامت

انسان کی عقل اور جسم کی بالیدگی کے دور کی کوئی خاص حد مقرر نہيں ہے کہ عمر کی کسی خاص حد تک پہنچ کر انسان کا جسم و جان حد کمال تک پہنچ سکتا ہے۔ اور اس میں کونسی ایسی رکاوٹ ہوسکتی ہے کہ خداوند قادر و حکیم خاص مصلحتوں کی بنا پر جسم و جان کے اس کمال کی عمر کو بعض لوگوں کے لئے کم کرے اور ان کے کمال کو چند برسوں میں خلاصہ کردے؟ انسانی برادری میں ـ ابتداء سے آج تک ـ تھے ایسے بہت سے افراد جو عمر کے لحاظ سے معمول کے قاعدے سے مستثنیٰ تھے اور خالق عالم کے فضل و کرم اور عنایت خاصہ کے سائے میں، چھوٹی عمر میں کسی امت کی پیشوائی اور رہبری کے مقام پر فائز ہوئے ہیں۔

هفته, جنوری 11, 2025 09:10

مزید
عراق کی طاقت: عوام، الحشد الشعبی، قومی اتحاد و یکجہتی اور مرجعیت

عراق کی طاقت: عوام، الحشد الشعبی، قومی اتحاد و یکجہتی اور مرجعیت

رہبر انقلاب اسلامی نے عراق میں غاصب اور قابض امریکی فوجیوں کی موجودگی کو غیر قانونی اور عراقی عوام اور حکومت کے مفادات کے خلاف بتایا

جمعه, جنوری 10, 2025 09:09

مزید
"انسانی حقوق امام خمینی (رح) کے نقطہ نظر سے" کے عنوان کے تحت سال 2025/ کے دو لسانی سالانہ کیلنڈر کی اشاعت

"انسانی حقوق امام خمینی (رح) کے نقطہ نظر سے" کے عنوان کے تحت سال 2025/ کے دو لسانی سالانہ کیلنڈر کی ...

2025 / کا سالانہ کیلنڈر ہماری غیر ملکی زبان کی ویب سائٹس کے ذریعے قابل رسائی ہے اور اسے عروج پرنٹنگ اینڈ پبلشنگ فاؤنڈیشن کی مدد سے پرنٹ اور تقسیم کیا گیا تھا

پير, جنوری 06, 2025 06:25

مزید
امام محمد باقر علیہ السلام

امام محمد باقر علیہ السلام

لفظ ﺑﺎﻗﺮ، ﺑﻘﺮﮦ ﺳﮯ ﻣﺸﺘﻖ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﯽ ﮐﺎ ﺍﺳﻢ ﻓﺎﻋﻞ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﻌﻨﯽ ﺷﻖ ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﺳﻌﺖ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﮨﯿﮟ

جمعرات, جنوری 02, 2025 12:27

مزید
شام، شام کے لوگوں کا ہے اور امریکا اور صیہونی حکومت وہاں سے نکلنے پر مجبور ہو جائيں گے

شام، شام کے لوگوں کا ہے اور امریکا اور صیہونی حکومت وہاں سے نکلنے پر مجبور ہو جائيں گے

رہبر انقلاب اسلامی نے امریکا کی ایک اور سازش یعنی داعش کی شکست کو، میدان میں الحاج قاسم سلیمانی کی موجودگی کا ایک دوسرا نتیجہ بتایا

بدھ, جنوری 01, 2025 08:54

مزید
Page 1 From 959 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >