امام حسین علیہ السلام کی شہادت سے عالم اسلام پر کیا اثرات کیا مرتب ہوے؟
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے ماہ محرم اور ماہ صفر کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرماتے ہیں کہ ہمیں اہل بیت علیھم السلام کے مظالم کو بیان کر کے محرم اور صفر کو زندہ رکھنا ہو گا ہمیں اسلامی سنتوں کی حفاظت کرنی ہو گی ہمیں اس ماتم کی حفاظت کرنی ہو گی عاشورا کا دن امت اسلامی کے لئے ایک عظیم دن ہے یہ سید الشھداء کا خون ہے جس نے امت اسلامی کو بیدار کیا ہے اسی محرم اور صفر نے اسلام کو زندہ رکھا ہے لھذا ہمیں ان دو مہینوں کو زندہ رکھنا ہو گا۔