تعلیمی اداروں کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہی؟
اسلامی انقلاب کے بانی فرماتے ہیں کہ سلامی انقلاب کے تعلیمی اداروں کو صرف تعلیی ادارے نہیں ہونا چاہیے بلکہ ان اداروں کو تعلیمی ادارہ ہونے کے ساتھ ساتھ تربیتی ادارہ ہونا چاہیے آج ہمارے اسکولوں مدرسوں اور یونیورسٹیوں میں طلباء کو تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت بھی ملنی چاہیے ہمارے جوانوں کو تربیت اور تعلیم دونوں کی ضرورت ہے ہمین ان جوانوں کی اسلامی قوانین کے مطابق تربیت کرنی ہو گی۔