امام خمینی

کیا امام خمینی(رح) کے نام سے دشمن خوفزدہ تھا؟

دشمن خوفزدہ

کیا امام خمینی(رح) کے نام سے دشمن خوفزدہ تھا؟

اسلام اور اسلامی انقلاب کے دشمن آج بھی امام خمینی(رح) سے خوفزدہ ہیں دشمن آج بھی امام خمینی(رح) سنتے ہی کانپنے لگتا ہے کیوں کہ امام خمینی (رح) دنیا کے کونے کونے تک حقیقی اسلام کو پہنچایا ہے امام راحل نے مظلوم کو ظالم کے خلاف بولنے کی قوت بخشی ہے امام (رح) کا یہ عمل دنیا میں کم نظیر ہے اس وقت ہم سب کی ذمہ داری ہم اسلامی انقلاب کے بانی کے اقدار پر عمل کرتے ہوے دنیا میں مظلومین کی حمایت کریں اسلامی انقلاب کا مقصد ہی ظلم کا خاتمہ اور مظلوم کی حمایت تھا۔

ای میل کریں