ججز کے متعلق امام خمینی (رح) کیا فرماتے ہیں؟

ججز کے متعلق امام خمینی (رح) کیا فرماتے ہیں؟

ججز کے متعلق امام خمینی (رح) کیا فرماتے ہیں؟

امام خمینی (رح) فرماتے ہیں کہ ججز سے میری یہی گزارش ہیکہ اس بات کی طرف توجہ رکھیں کہ اگر ان کی کوشش کے باوجود بھی قضاوت کا معاملہ حل نہ ہوا تو یہ مسئلہ ہمیشہ ایسے ہی رہے گا لہذا  کوشش کریں کہ اس منصب کے لئے ایسے افراد کا انتخاب کریں جو مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں لہذا علماء اور پڑھے لکھے طبقے کو جو قوانین پر تسلط رکھتے ہوں اس منصب کے لئے معرفی کریں کیوں کہ قضاوت کا مسئلہ کافی اہم مسئلہ ہے جس کی ذمہ داری ہر شخص کو نہیں دی جا سکتی کیوں کہ ججز کے فیصلوں سے لوگوں کی جان ، مال اور عزت وابستہ ہے اگر اس سے پہلے کوئی جج خلاف ورزی کرتا تو یہ اس کا ذاتی عمل شمار ہوتا ہے لیکن اب مسئلہ الگ ہے اب جج کے غلط فیصلے سے صرف جج کی ذات مخدوش نہیں ہو گی بلکہ ایک جج کے فیصلے سے سارے علماء اور اسلام پر سوال اُٹھیں گے اب کسی بھی عہدہ دار کا غلط کام اسلامی جمہوریہ کے حساب میں لکھا جاے گا۔

ای میل کریں