کیا قومی اتحاد کسی بھی تحریک کے لئے ضروری ہیں؟

کیا قومی اتحاد کسی بھی تحریک کے لئے ضروری ہیں؟

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے اسلامی تحریک کی کامیابی

کیا قومی اتحاد کسی بھی تحریک کے لئے ضروری ہیں؟

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے اسلامی تحریک کی کامیابی کے بعد قومی اتحاد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ ہمیں اگر کامیابی ملی ہے تو ایمان توکل اور قومی اتحاد کی وجہ سے ملی ہے لھذا اس انقلاب کی حفاظت کے لئے قومی اتحاد ضروری ہے اسی اتحاد سے ہم کامیاب ہوئے ہیں اور اسی سے ہم آگے بھی بڑھ سکتے ہیں۔

ای میل کریں