سوال: کیا نماز عید میں اذان اور اقامہ کہتے ہیں؟
جواب: نماز عید میں اذان اوراقامت نہیں ہے لیکن مؤذن کاتین مرتبہ ’’الصلاۃ‘‘کہنا مستحب ہے۔
تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 267