امام خمینی(رح)

ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والا امام خمینی کا پہلا بیان کیسے نشر ہوا؟

ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والا امام خمینی کا پہلا بیان کیسے نشر ہوا؟

ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والا امام خمینی کا پہلا بیان کیسے نشر ہوا؟

اسلامی تحریک کی کامیابی سے قبل ایران کا ٹیلی ویژن پہلوی حکمرانوں کے قبضے میں تھا اور انہوں نے ٹیلیویژن کو ملک بھر میں برائیاں پھیلانے کا ذریعہ بنایا ہوا تھا لیکن اسلامی تحریک کی کامیابی کے بعد جیسے ابتدائی دنوں میں ٹیلی ویژن نے امام خمینی کا بیان نشر کیا تو سب نے اس بات کا اندازہ لگایا کہ یہ ایک نئے دور اور اسلامی ملک کا آغازہے امام خمینی(رح) نے اپنے پہلے ٹیلی ویژن بیان میں فرمایا کہ اس سے قبل اس ملک کے اداروں کو لوگوں کا خدمتگزار ہونا چاہیے لیکن وہ لوگوں کے بجائے پہلوی حکمرانوں کے خدمتگزار بنے ہوئے تھے اور فاسد اور صہیونیزم نظام نے ان اداروں کو اپنے نا جائز کاموں کے لیئے آلہ کار بنایا ہوا تھا۔

ای میل کریں