کیا ایران دنیا پر کنٹرول حاصل کرنا چاہتا ہے؟
ہم دنیا پر کنٹرول نہیں چاہتے اور نہ ہی کسی پر حکومت کرنا ہے یہ جو آپ کو ڈرا رہے ہیں کہ دنیا کو نہین لیا جا سکتا ہے یہ سب کہنے کی باتیں ہیں ہمارا ہدف مسلمانوں اور کمزوروں کی مدد کرنا ہے ہم کسی بھی مسلمان کو تکلیف میں نہیں دیکھ سکتے ہم مسلمانوں کی مدد کرنے کی کوشش کریں گے اگر کامیاب ہو گئے تو بہت اچھی بات ہے لیکن اگر ناکام بھی ہوئے تو ہمیں اس کا ثواب تو ضرور ملے گا۔