امام خمینی(رح)

نوفل لوشاتو میں امام خمینی(رح) نے فرانس کے جوانوں سے کیا کہا تھا؟

اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی(رح) نے نوفل شاتو میں فرانس کے جوانوں کے ساتھ ایک ملاقات میں فرمایا

نوفل لوشاتو میں امام خمینی(رح) نے فرانس کے جوانوں سے کیا کہا تھا؟

اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی(رح) نے نوفل شاتو میں فرانس کے جوانوں کے ساتھ ایک ملاقات میں فرمایا کہ مجھے امید ہے کہ ایران میں اسلامی حکومت قائم ہو گی اور اگر اسلامی حکومت کے فوائد انسانوں کے کے لئے واضح ہوں تو انسانوں کو سمجھ میں آئے گا کہ اسلام کیسا دین ہے اور حکومت اور قوم میں کیا رابطہ ہے اور ملک کے سربراہ اور عام انسان میں کیا فرق ہے 

ای میل کریں