امام خمینی(رح)

اسلامی حکومت کے مطالبے کا کیا مطلب ہے؟

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ہم جو اسلامی حکومت کا مطالبہ کر رہے ہیں

اسلامی حکومت کے مطالبے کا کیا مطلب ہے؟

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ہم جو اسلامی حکومت کا مطالبہ کر رہے ہیں اس کا مطلب یہ ہیکہ ایک ایسی حکومت ہو جس میں لوگوں کی مرضی بھی  شامل ہو اور احکام الہی کی پاسداری بھی ہو ایک ایسی حکومت ہو جو عوامی بھی ہو ار الہی بھی ہو ہماری آرزو یہ ہیکہ ایک ایسی حکومت قائم ہو جو احکام الہی کی خلاف ورزی نہ کرے رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ہاتھ اس وجہ سے کہ اس دست مبارک نے کبھی بھی حکم الہی کی خلاف ورزی نہیں کی دست خدا بن گیا اور اگر ہم ایک اسلامی حکومت قائم کریں گے تو اس میں ہونے والاہر کام اللہ کے لئے  ہوگا اگر ہم جنگ میں بھی کوئی گولی چلائیں گے تو اللہ کہے گا اس نے نہیں بلکہ یہ کام میں نے کیا ہے۔

ای میل کریں