امام خمینی(رح)

صحیح شخص کے انتخاب کا کیا مطلب ہے؟

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے الیکشن میں شرکت کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ خیال رکھیں کہ اسلام کے دشمن کچھ ایسی سازش کر رہیں تاکہ انتخابات کا انعقاد صحیح طریقے سے نہ ہو اور وہ مسلمانوں کے ہاتھوں سے نکل

صحیح شخص کے انتخاب کا کیا مطلب ہے؟

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے الیکشن میں شرکت کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ خیال رکھیں  کہ اسلام کے دشمن کچھ ایسی سازش کر رہیں تاکہ انتخابات کا انعقاد صحیح طریقے سے نہ ہو اور وہ مسلمانوں کے ہاتھوں سے نکل جائیں لیکن آپ کو اچھی طرح سے انجام دینے کے لئے اپنی پوری کوشش کرنی ہوگی۔ انتخابات اپنے لئے یہ بھی ایک امتحان ہیں کہ کیا آپ اپنے لئے یا اسلام کے لئے صحیح انتخاب کرنا چاہتے ہیں؟ اگر آپ اپنے لئے انتخاب کرنا چاہتے ہیں تو یہ شیطانی فکر ہے اگر صحیح کا انتخاب مسلمانوں کے لئے ہے  تو کون اور کہاں کا سوال نہیں ہے چاہے وہ کسی بھی گروہ ، پارٹی یا غیر جماعتی سے ہو اور مسلمانوں کے لئے صحیح انتخاب کا مطلب ہے اس شخص کا انتخاب کرنا جو اسلام اور اس کے وقار کے پابند ہو۔ اور سب کچھ سمجھتا ہو الیکشن میں کسی کو کسی پر برتری نہیں ہوتی۔

ای میل کریں