قرآن کریم کو سمجھنے کے لیے کس چیز کی ضرورت ہے؟

قرآن کریم کو سمجھنے کے لیے کس چیز کی ضرورت ہے؟

آیت اللہ سید حسن خمینی نے کہا کہ قرآن کریم اللہ کی

قرآن کریم کو سمجھنے کے لیے کس چیز کی ضرورت ہے؟

آیت اللہ سید حسن خمینی نے کہا کہ قرآن کریم اللہ کی کتاب ہے جو سب کی رہنمائی کرتی ہے لیکن اس کو سمجھنے کے لئے انسان کو عقل کا استعمال کرنا ہوگا ورنہ ممکن ہے اسی قرآن کو دلیل بنا کے انسان اپنے امام کے سامنے کھڑا ہو جائے اور امام کو اکیلا چھوڑ دے جیسا کے تاریخ میں بھی ہوا ہے انہوں نے کہا کہ امام خمینی (رہ) نے قرآن کی روح کو استخراج کیا ہے۔

ای میل کریں