حج

کیا صاحب استطاعت کسی دوسرے کو اجرت دے کر حج کرواسکتا ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 82

سوال: کیا صاحب استطاعت کسی دوسرے کو اجرت دے کر حج کرواسکتا ہے؟

جواب: صاحب استطاعت پر واجب ہے کہ وہ خود حج انجام دے پس کسی دوسرے کی طرف سے اس کے حج کرنا خواہ اجرت کے بغیر ہویا اجرت کے ساتھ ہو کافی نہیں  ہے ۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 82

ای میل کریں