امت مسلمہ کے صاحب استطاعت افراد کا ایک نمائندہ اجتماع سرزمین حجاز پر اسلام کے ایک اہم رکن حج کے لیے جمع ہوچکا ہے
پير, جون 17, 2024 11:41
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 82
اتوار, ستمبر 25, 2022 10:36
ماہ ذی الحجہ کی دسویں تاریخ نہایت ہی با برکت تاریخ ہے جس کی اہمیت قرآنی آیات اور ائمہ اطہارؑ کی جانب سے منقولہ روایات میں بیان کی گئی ہے اور اس کے بارے میں بہت تاکید بھی کی گئی ہے۔ مذکورہ دن کو "عید قربان" یا "عید اضحی" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے اور مسلمانوں کی بڑی عیدوں میں سے ایک عید ہے۔
پير, اگست 12, 2019 11:41