حج

کیا ائمہ (ع) کی طرف سے حج بجا لاسکتے ہیں؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 103

سوال: کیا ائمہ (ع) کی طرف سے حج بجا لاسکتے ہیں؟

جواب: معصومین (ع) کی طرف سے (حج کرنا مستحب ہے) چاہے وہ حیات میں  ہوں یا نہ اور ائمہ (ع) کی طرف سے طواف کرنا بھی مستحب ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 103

ای میل کریں