حکومت اور عوام کا رابطہ

حکومت اور عوام کا رابطہ

حکام اور عوام کے رشتے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رہ) حکام اور حکومت کے بارے میں فرماتے ہیں کہ حکام اور حکومت کو عوام کا نوکر اور خادم ہونا چاہیے یعنی حکام کو لوگوں پر مسلط ہونے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے بلکہ لوگوں کے ساتھ مل کر چلنا چاہیے۔

ای میل کریں