اسلامی حکومت کو بہتر بنانے میں علماء کرام کا کیا کردار ہونا چاہیے؟
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رہ) نے فرمایا علماء کی ذمہ داری ہے کہ وہ اسلام کی حفاظت کے لئے جوانوں کو ساتھ لے کر آگے بڑھنا ہوگا اور وہ جوانوں کے ذریعے ہی اسلامی حکومت اور اسلامی انقلاب کو باقی رکھا جا سکتا ہے۔