حج

کیا حالت احرام میں سرمہ لگانا صرف عورتوں کے لئے حرام ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 126

سوال: کیا حالت احرام میں سرمہ لگانا صرف عورتوں  کے لئے حرام ہے؟

جواب: سرمہ لگانا صرف عورتوں  کے لئے ہی حرام نہیں  بلکہ مردوں  پربھی حرام ہے ۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 126

ای میل کریں