تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 126
سوال: حالت احرام میں سرمہ لگانے کا کفاره کیا ہے؟
جواب: سرمہ لگانے میں کفارہ نہیں ہے، لیکن اگرسرمہ خوشبودار ہو تو بنا بر احوط کفارہ دینا پڑے گا۔