حج

اگر کوئی شخص اپنا عمرہ جان بوجھ کر باطل کرلے تو اسے کیا کرنا چاہیئے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 134

سوال: اگر کوئی شخص اپنا عمرہ جان بوجھ کر باطل کرلے تو اسے کیا کرنا چاہیئے؟

جواب: اگر کوئی شخص اپنا عمرہ جان بوجھ کر باطل کرلے تو احوط یہ ہے کہ وہ حج افراد انجا م دے اوراس کے بعد عمرہ بجالائے اور سال آئنده (دوبارہ) حج کرے ۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 134

ای میل کریں