حج

کیا ایام تشریق میں روزه رکھ سکتے ہیں؟

تحریرالوسیلہ، ج 2، ص 157

سوال: کیا ایام تشریق میں روزه رکھ سکتے ہیں؟

جواب: تشریق میں  منیٰ میں  تین روزے رکھنا جائزنہیں  ہے بلکہ چاہے حج کے لئے آیا ہویا کسی اورہدف سے ایام تشریق میں  منیٰ میں  روزے رکھنا کسی بھی صورت میں  جائزنہیں  ہے ۔

تحریرالوسیلہ، ج 2، ص 157

ای میل کریں