امام جواد ع کی کمسنی میں امامت

امام جواد ع کی کمسنی میں امامت

انسان کی عقل اور جسم کی بالیدگی کے دور کی کوئی خاص حد مقرر نہيں ہے کہ عمر کی کسی خاص حد تک پہنچ کر انسان کا جسم و جان حد کمال تک پہنچ سکتا ہے۔ اور اس میں کونسی ایسی رکاوٹ ہوسکتی ہے کہ خداوند قادر و حکیم خاص مصلحتوں کی بنا پر جسم و جان کے اس کمال کی عمر کو بعض لوگوں کے لئے کم کرے اور ان کے کمال کو چند برسوں میں خلاصہ کردے؟ انسانی برادری میں ـ ابتداء سے آج تک ـ تھے ایسے بہت سے افراد جو عمر کے لحاظ سے معمول کے قاعدے سے مستثنیٰ تھے اور خالق عالم کے فضل و کرم اور عنایت خاصہ کے سائے میں، چھوٹی عمر میں کسی امت کی پیشوائی اور رہبری کے مقام پر فائز ہوئے ہیں۔

هفته, جنوری 11, 2025 09:10

مزید
امریکی‎ جامعات میں اسرائیل مخالف منفرد تحریک

امریکی‎ جامعات میں اسرائیل مخالف منفرد تحریک

امریکی‎ جامعات میں ان دنوں ایک منفرد تحریک برپا ہے

اتوار, اپریل 28, 2024 09:52

مزید
کیا منی میں رات گزارنے کے لئے نیت کرنا واجب ہے؟

کیا منی میں رات گزارنے کے لئے نیت کرنا واجب ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 164

پير, مارچ 18, 2024 10:45

مزید
حضرت فاطمه زہراء (س) کی استقامت بہترین نمونۂ عمل ہے

حضرت فاطمه زہراء (س) کی استقامت بہترین نمونۂ عمل ہے

تفصیلات کے مطابق، ایام فاطمیہ کی مناسبت سے گزشتہ روز مرکزی امام بارگاہ بڈگام اور جامع مسجد چھترگام میں پُر وقار مجالسِ عزاء کا اہتمام کیا گیا جن میں عقیدتمندوں کی خاصی تعداد نے شرکت کی

هفته, دسمبر 09, 2023 05:28

مزید
کیا ایام تشریق میں روزه رکھ سکتے ہیں؟

کیا ایام تشریق میں روزه رکھ سکتے ہیں؟

تحریرالوسیلہ، ج 2، ص 157

جمعرات, اکتوبر 19, 2023 08:16

مزید
Page 1 From 8 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8