امام خمینی کی تاکید

امام خمینی کی تاکید

امام خمینی رہ ہمیشہ اپنی تقریروں میں کس بات کی تاکید کرتے تھے؟

اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی رہ نے ہمیشہ مسلمانوں کو اپنی تقریروں میں اتجادا اور یکجہتی کی طرف دعوت دی ہے ان کا ماننا تھا کہ مسلمانوں کا اتحاد ہی ان کی کامیابی کا راز ہے 

ای میل کریں