فلسطین کے بارے میں امام خمینی کا عقیدہ تھا؟
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی کا ماننا تھا کہ فلسطین فلسطینیوں کی زمین ہے اس پر اسرائیل کا کوئی حق نہیں ہے یہاں اسرائیل زبردستی حاکم بنا ہوا ہے اور کسی کو اس کی حمایت نہیں کرنی چاہیے