امام خمینی رہ کی کامیابی کا کیا راز ہے؟
امام خمینی (رہ) کی کامیابی کا راز یہی تھا کہ وہ اللہ پر توکل رکھتے اور اپنا ہر کام ایمان اور توکل سے انجام دیتے تھے