حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی شخصیت اتنی عظیم ہے کہ جن کی عظمت اور خصوصیات، اور شان و منزلت کے بارے میں تمام مسلمان فرقوں کے درمیان اتفاق نظر پائی جاتی ہے دنیا کے تمام مسلمان حضرت امیر المومنین علیہ السلام کے بارے میں یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ یہ عظیم ہستی، یہ بے مثال شخصیت، یہ اسلام کا کامل مظہر، ایک لمحے کے لئے بھی پیغمبر اسلام کی پیروی سے غافل نہیں ہوا، حضرت علی (ع) نے بچپن سے لے کر زندگی کے آخری لمحہ تک خداوندمتعال، اسلام اور پیغمبر اسلام کے لئے مجاہدت کے سلسلے میں ایک لمحہ کے لئے بھی کوئي کوتاہی نہیں کی۔
جمعرات, فروری 25, 2021 03:05
پير, فروری 22, 2021 11:13
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ائمہ معصومین علیہم السلام کی باعظمت زندگی کو مختلف زاویوں سے مشاہدہ کیا جا سکتا ہے ائمہ معصومیں علیہم السلام کی تبلیغی زندگی بھی ان کی زندگی کے دوسرے پہلوؤں کی طرح نمونۂ عمل ہے۔ جب ہم ان زاویوں سے ان عطیم انسانوں کی زندگیوں کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمارے اوپر بھی بہت بڑی ذمہ داری عائد ہو جاتی ہے کیونکہ یہ پاک انوار ایک لمحے کے لئے بھی اپنی شرعی اور خدائی ذمہ داری سے غافل نہیں تھے۔ امام جواد علیہ السلام کی تبلیغی زندگی میں مندرجہ ذیل نکات اہم اور قابل غور ہیں:
پير, فروری 22, 2021 02:41
آیت اللہ رمضانی نے مزید کہا: حضرت علی علیہ السلام کی شخصیت کی مدح میں بزرگ شعراء نے مناقب و قصائد بیان کئے ہیں
پير, فروری 22, 2021 01:22
اتوار, فروری 21, 2021 03:23
اتوار, فروری 21, 2021 03:18
قائد انقلاب اسلامی کے پیغام میں آیا ہے کہ کورونا جیسی عمومی وبا کے دوران نوجوانوں کا کردار ایک بار پھر ثابت ہوگیا ہے
اتوار, فروری 21, 2021 01:46
میں آج ایسے معصوم چہروں کو دیکھ رہا ہوں جو سپر طاقت اور ان کے غلاموں کے ہاتھوں یتیم ہوئے ہیں
هفته, فروری 20, 2021 12:17