علامہ ابن علی واعظ
پير, اکتوبر 28, 2019 12:12
امام خمینی (رہ) کو ابتداء ہی سے اس بات کا احساس تھا کہ دنیا کے ایک ارب سے زیادہ مسلمانوں کی نمائندگی کرنے دو عظیم طاقتوں کے سیاسی ونظریاتی حملوں کا مقابلہ کرنے اور اسلامی مقاصد کے دفاع وتحفظ کے لئے ایرانی جیالوں کو صف اوّل میں کھڑا ہونا ہے ۔ دنیا والوں پر یہ حقیقت آشکار ہوگی کہ امام کی بے لوث اور بروقت رہنمائی میں امت نے تمام رکیک حملوں کا مقابلہ کیا ۔
بدھ, اکتوبر 23, 2019 02:33
امام خمینی(رہ) فقط ایک قوم کے قائد ورہبر نہ تھے بلکہ ایک ایسی امت کے امام تھے جس نے ساری دنیا میں دین اسلام کی سربلندی کی ذمہ داری قبول کی تھی ۔انہوں نے اپنی پوری زندگی خدا کی راہ میں صرف کردی ۔ وہ ایک عادل ،شجاع اور دانشمند تھے جو خدائے تعالیٰ کے علاوہ کسی چیز کو خاطر میں نہ لاتے تھے اور امت اسلامیہ کو اپنا مخاطب خیال کرتے تھے۔ انہوں نے اپنی پرخلوص قیادت سے امت اسلامیہ کی زندگی کو معنوی جلا بخشی.
منگل, اکتوبر 22, 2019 10:02
اربعین کے موقع پر پیدل چل کر سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی زیارت ایک طویل تاریخ پر مشتمل ہے
بدھ, اکتوبر 16, 2019 10:41
اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس بریگیڈ کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی نے اسرائیل کی لبنان پر مسلط کردہ 33 روزہ جنگ کے بارے میں تشریح کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ لبنان نے 33 روزہ جنگ میں اسرائیل کو اپنے شرائطا قبول کرنے پر مجبور کردیا۔
بدھ, اکتوبر 02, 2019 08:55
اسلامی ایران کا مقصد صرف اور صرف غاصب اسرائیل کا مظلوم فلسطینی عوام کی سرزمین سے نکالنا ہے اور زبردستی قبضہ کی مذمت کرنا ہے
منگل, اکتوبر 01, 2019 09:12
اتوار, ستمبر 22, 2019 10:29
حضرت امام علی (ع) کی حکومت میں انسان، انسان ہونے کی وجہ سے انسانی کرامت کے حامل اور مناسب سلوک کئے جانے کے لائق ہیں۔
جمعه, ستمبر 13, 2019 10:14