مسلمان فرانسیسی سامان کا بائیکاٹ کریں

مسلمان فرانسیسی سامان کا بائیکاٹ کریں

پیغمبر اسلام (ص) کی توہین کرنا جس نے تقریبا 2 ارب مسلمانوں کے دلوں کو مجروح کیا ہے در حقیقت ایک بہت بڑا اور ناقابل معافی جرم ہے ایک علاقائی سیاسی ماہر ، نعمت مرزا احمد نے ،فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی جانب سے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی توہین کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس کے صدر نے جان بوجھ کر تقریبا 2ارب مسلمانوں کے دلوں کو مجروح کیا ہے انہوں نے کہا کہ بنی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی توہین کرنا داعش کے جرائم سے کم نہیں ہے۔

بدھ, اکتوبر 28, 2020 10:29

مزید
 اسلام پر امام حسن عسکری علیہ السلام کا احسان

اسلام پر امام حسن عسکری علیہ السلام کا احسان

امام عسکری علیہ السلام قید خانے ہی میں تھے کہ سامرا میں جو تین سال سے قحط پڑا ہوا تھا اس نے شدت اختیار کر لی اور لوگوں کا حال یہ ہو گیا تھا کہ مرنے کے قریب پہنچ گئے۔

اتوار, اکتوبر 25, 2020 01:22

مزید
کرامت امام رضا علیہ السلام

کرامت امام رضا علیہ السلام

اہلبیت علیہم السلام کی پیروی کا یہ عالم تھا کہ ایک سال، جب آپ اپنی اہلیہ کے ساتھ، کربلا کی جانب سفر کر رہے تھے تو ...

هفته, اکتوبر 17, 2020 12:47

مزید
مارب میں یمنی فوج کی پیشرفت جاری ہے

مارب میں یمنی فوج کی پیشرفت جاری ہے

چونکہ مستعفی ہادی حکومت اور سعودی اتحاد کی فوج کی شکست کے بعد اتحادی فوج کے ایک کمانڈر نے بغیر کسی مزاحمت کے صوبہ معرب میں یمنی فوج اور مقبول کمیٹیوں کی پیش قدمی کا اعلان کیا۔مآرب میں مقیم سعودی اتحاد کے کمانڈر ، ناجی الحنشی نے صنعا کی سرکاری فوج کی آسان پیش قدمی کے بارے میں اپنے فیس بک پیج پر لکھا ہے۔

پير, اکتوبر 12, 2020 01:55

مزید
استعمار کی غلامی قرآن اور اسلامی احکامات پر عمل نہ کرنے کا نتیجہ ہے

استعمار کی غلامی قرآن اور اسلامی احکامات پر عمل نہ کرنے کا نتیجہ ہے

استعمار کی غلامی قرآن اور اسلامی احکامات پر عمل نہ کرنے کا نتیجہ ہے اگر اسلامی ممالک قرآن کے مطابق کے عمل کریں اور آپسی جزئی اختلافات کو بھولا کر اتحاد اور اور یکجہتی برقرار رکھیں تانکہ اسلام اور اسلامی ممالک کو کامیاب بنائیں اگر اسلامی ممالک متحد ہو جائیں تو دنیا کی سپر طاقتیں ان کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو جائیں گی۔

جمعرات, اکتوبر 08, 2020 03:31

مزید
زینبی کردار

زینبی کردار

جناب زینب سلام اللہ علیہا کی شخصیت غم و اندوہ اور تیمار داری میں ہی خلاصہ نہیں ہوتی بلکہ وہ ایک مسلمان خاتون کا مکمل نمونہ تھیں ۔ یعنی وہ آئیڈیل جسے اسلام نے خواتین کی تربیت کے لئے لوگوں کے سامنے پیش کیا ہے ۔ زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا کی شخصیت ، ایک ہمہ گیر شخصیت ہے ۔ عالم و دانا ، صاحب معرفت اور ایک نمایاں انسان کہ جب بھی کوئی ان کے سامنےکھڑا ہوتا ہے ان کی علمی و معنوی عظمت اور معرفت کے آگے سر تسلیم خم کر دیتا ہے ۔

بدھ, ستمبر 16, 2020 11:07

مزید
Page 30 From 91 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | Next >