دنیائے اسلام کو چاہیے کہ وہ اپنی کھوئی ہوئی عزت و سر بلندی، استقلال و خود مختاری اور علمی پیشرفت کے حصول اور معنوی قدرت کو پانے کے لئے کوشش کرے یعنی دین سے تمسک کرے، خدا پر توکل اور نصرت الٰہی پر یقین کےلئے کوشش کرے
پير, جولائی 18, 2016 12:07
امام خمینی (ره) کا اتحاد بین المسلمین اور یوم قدس کا اجنڈا ایک دوسرے سے جڑا ہوا ہے
اتوار, جولائی 17, 2016 11:56
خداوند کے کرم سے آج قومی انسجام اسلامی نظام کے مبانی کے مطابق موجود ہے اور عوام کی اکثریت انقلاب اور امام راحل کے نام اور انکی یادوں سے عقیدت رکھتے ہیں۔
اتوار, جون 19, 2016 10:27
جس طرح اہل بیت علیہم السلام کےلئے عزاداری اور جشن کی تقریبات منعقد کی جاتی ہیں اسی طرح قرآنی محفلوں کو بھی فروغ دیا جانا چاہئے۔
اتوار, جون 12, 2016 08:44
منگل, جون 07, 2016 12:04
انقلاب خدائی کا مطلب یہ ہےکہ اس انقلاب پر الہی معیارات اور اقدار حاکم و جاری ہے۔
جمعه, جون 03, 2016 02:46
اگر کوئی رہبر معظم انقلاب کا سچا پیروکار ہے تو اسے ہرگز کسی بھی جلسے کے نظم اور نسق کو سبوتاژ کرنے کی کوشش نہیں کرنا چاہئے۔
جمعرات, جون 02, 2016 06:49
حضرت آیت اللہ خامنہ ای: امام بزرگوار، اس مرد خدا اور حقیقی حکیم الہی نے فرمایا تھا کہ خرم شہر کو خدا نے آزاد کیا ہے۔
جمعرات, مئی 26, 2016 08:50