پير, مارچ 18, 2019 11:40
احمد خمینی کافی ہوشیار تھے اگر کوئی ان کی سب سے نمایاں صفت کو بیان کرنا چاہیے تو وہ ان کی ہوشیاری ہے اس کے علاوہ امام خمینی(رح) کی بہت ساری صفات ان کے اندر موجود تھیں وہ امام (رہ) کی طرح ہر بات صاف اور شفاف بیان کرتے تھے جس طرح امام (رہ) کے اندرلوگوں کے لئے محبت پائی جاتی تھی اسی طرح احمد بھی عوام کے لئے ہمدردی رکھنے والے شفیق انسان تھے اور وہ ان کی ضروریات کوپورا کرنے کی ہر ممکن کو شش کرتے تھے اس کے علاوہ احمد خمینی امام خمینی (رح) کے ایماندار مشیر اور بہترین مدد گار تھے۔
اتوار, مارچ 17, 2019 02:36
احمد خمینی(رح) کس طرح اپنی والدہ کی دلجوئی کرتے تھے؟ امام خمینی(رح) کی اہلیہ محترمہ اپنے بیٹے سید احمد خمینی کی اپنی طرف توجہ کے بارے میں فرماتی ہیں احمد کے پاوں میں درد تھا وہ سیڑھیوں سے اوپر نہیں آ سکتے تھاےلہذا وہیں سیڑھیوں پر بیٹھ کر میری خیریت معلوم کرتے تھے اور ہمیشہ تاکید کرتے تھاےکہ امی اگر کوئی کام ہو تو مجھے بتائیں جہاں ممکن ہوگا میں انجام دوں گا۔
هفته, مارچ 16, 2019 07:30
دلہے کے لئے امام کی طرف سے تحفہ ہے۔
جمعه, فروری 22, 2019 12:35
میرے ہاتھ کو پکڑو کہ یہ وہی ہاتھ ہے جس کو میں نے بارہا تمہاری دوری میں اپنے سر پر مارا ہے
پير, فروری 18, 2019 11:46
سعودی عرب میں ایک نو نہال کی بے دردی سے قتل کی مذمت کی گئی
جمعه, فروری 15, 2019 08:52
نجف اشرف درس کے دوران رونما ہونے والا نا خوشگوار واقعہ
جمعرات, فروری 14, 2019 04:40
مائکروفون کی تاروں میں آگ لگی دھماکے کی آواز سن کر تمام طلاب مسجد کے سامنے جمع ہو گے جب تک آگ کے شعلے امام خمینی(رح) کے نزدیک نہیں پہنچے تھے آپ بڑے اطمینان سے منبر پر بیٹھے تھے۔
بدھ, فروری 13, 2019 02:14