خدا وند کا مہمان ہونا ایک ایسی سعادت ہے جو اس مہینے میں اس کے نیک بندوں کو نصیب ہوتی ہے رمضان المبارک کا مہینہ وہ با برکت مہینہ ہے جس میں اس کے نیک بندے اپنے رب کے قریب ہوتے ہٰیں لیکن اس مہینے میں ہمارے کس عمل سے ہمارا رب خوش ہو گا اس بات کو ہمارے لئے جاننا بہت اہم ہے اس مہینے میں ہر کوئی نیک کام کرنے کی کوشش میں رہتا ہے کوئی قرآن مجید کی تلاوت کرتا ہے، کوئی دعا پڑھتا ہے،کوئی سحری میں جگا رہا ہے اور کوئی صدقہ دیتا ہے، اور کوئی دوسروں کوروزہ افطار کرا کر نیک عمل انجام دے رہا ہے۔
بدھ, مئی 15, 2019 04:20
روزہ افطار کرانے کا کتنا ثواب ہے؟
بدھ, مئی 15, 2019 03:52
امام خمینی (رح) معمولا ہر سال اربعین کے موقع پر چند دنوں کے لئے کربلا جاتے تھے۔
بدھ, مئی 15, 2019 11:39
تاریخ انسانیت میں یہی وہ پہلے امام ہیں جو 5/ سال کی عمر میں منصب امامت پر فائز ہوئے اور آپ کی ہر نبی سے کوئی نہ کوئی مشابہت ہے اور ہر نبی کے صفات اور خصلتوں کے حامل ہیں
منگل, مئی 14, 2019 12:02
روزہ کی اہمیت کم نہ ہونے پائے
جمعه, مئی 10, 2019 07:24
پير, مئی 06, 2019 10:05
امام خمینی(رح) نے اپنی بہو کی خواہش پر انھیں ایک خط لکھا جس میں آپ نے اخلاقی اور عرفانی نکات کی طرف توجہ دلائی یہ خط شعبان المعظم میں لکھا گیا تھا جس میں شعبان المعظم کے ختم ہونے اور ماہ مبارک کے لئے تیار نہ ہونے کی طرف اشارہ کیا گیا ہے اس خط میں اس امام (رہ) رحمت پروردگار کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا ہمیں کسی بھی حال میں اپنے پروردگار کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہیے۔
اتوار, مئی 05, 2019 02:49
معلم و استاد جب کلاس میں قدم رکھتا ہے تو تمام جگہ اس سانسیں گھونجنے لگتی ہے گھر سے لے کر مدرسہ اور اسکول تک وہ ہر ایک قدم کے نتیجہ میں جنت کے قریب ہوتا ہے، وہ دلوں کو پاک و پاکیزہ بنا دیتا ہے اور انہیں طراوت و شادابی اور پاکیزگی کی دعوت دیتا ہے۔
جمعرات, مئی 02, 2019 05:40