سیدنا امام جعفر الصادق علیہ السلام

سیدنا امام جعفر الصادق علیہ السلام

اہل سنت اور اہل تشیع کے جلیل القدر صاحبان فکر و دانش نے آپ سے علمی استفادہ کیا تھا

جمعه, جنوری 31, 2025 08:47

مزید
امام جواد ع کی کمسنی میں امامت

امام جواد ع کی کمسنی میں امامت

انسان کی عقل اور جسم کی بالیدگی کے دور کی کوئی خاص حد مقرر نہيں ہے کہ عمر کی کسی خاص حد تک پہنچ کر انسان کا جسم و جان حد کمال تک پہنچ سکتا ہے۔ اور اس میں کونسی ایسی رکاوٹ ہوسکتی ہے کہ خداوند قادر و حکیم خاص مصلحتوں کی بنا پر جسم و جان کے اس کمال کی عمر کو بعض لوگوں کے لئے کم کرے اور ان کے کمال کو چند برسوں میں خلاصہ کردے؟ انسانی برادری میں ـ ابتداء سے آج تک ـ تھے ایسے بہت سے افراد جو عمر کے لحاظ سے معمول کے قاعدے سے مستثنیٰ تھے اور خالق عالم کے فضل و کرم اور عنایت خاصہ کے سائے میں، چھوٹی عمر میں کسی امت کی پیشوائی اور رہبری کے مقام پر فائز ہوئے ہیں۔

هفته, جنوری 11, 2025 09:10

مزید
شام، شام کے لوگوں کا ہے اور امریکا اور صیہونی حکومت وہاں سے نکلنے پر مجبور ہو جائيں گے

شام، شام کے لوگوں کا ہے اور امریکا اور صیہونی حکومت وہاں سے نکلنے پر مجبور ہو جائيں گے

رہبر انقلاب اسلامی نے امریکا کی ایک اور سازش یعنی داعش کی شکست کو، میدان میں الحاج قاسم سلیمانی کی موجودگی کا ایک دوسرا نتیجہ بتایا

بدھ, جنوری 01, 2025 08:54

مزید
سوشل مڈیا میں، ہماری دفاعی پوزیشن ہے

سوشل مڈیا میں، ہماری دفاعی پوزیشن ہے

آخر میں سید حسن خمینی نے آفتاب ثقافتی تعلیمی مرکز کے بک کیفے کے افتتاح کا ذکر کرتے ہوئے کہا: دینی زمروں میں کتابیں بہت اہم ہیں اور تعلیم کے لیے اس پر توجہ دینا بہت ضروری ہے۔

جمعه, نومبر 29, 2024 10:54

مزید
غلط فائدہ اٹھانے نہیں  دیتے تھے

راوی: ڈاکٹر حسن حبیبی

غلط فائدہ اٹھانے نہیں دیتے تھے

وہ خبرنگار کہ جن کا مطمع نظر حقائق کا انکشاف ہوتا تھا

منگل, اکتوبر 08, 2024 02:05

مزید
شدید بیماری میں  بھی وقت سے پورا استفادہ کیا

راوی: حجت الاسلام رسولی محلاتی

شدید بیماری میں بھی وقت سے پورا استفادہ کیا

امام (ره) نے یہاں تک کہ اپنے آپریشن سے پہلے رات کو ہسپتال کے بیڈ پر ...

اتوار, ستمبر 15, 2024 11:23

مزید
اپنے پورے وقت سے استفادہ کرتے تھے

راوی: ڈاکٹر حسن عارفی

اپنے پورے وقت سے استفادہ کرتے تھے

امام (ره) اپنے وقت سے پورا استفادہ کرتے تھے

جمعه, ستمبر 13, 2024 11:22

مزید
امام کی با برکت عمر

راوی: حجت الاسلام رحیمیان

امام کی با برکت عمر

ہم نے کئی بار دیکھا کہ امام (ره) اپنے ٹائم ٹیبل کے مطابق شام کے وقت کہ جس میں ورزش کے طورپر ٹہلتے تھے

هفته, ستمبر 07, 2024 11:42

مزید
Page 1 From 53 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >